مردان غیب

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آ کر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کر لیں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آ کر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کر لیں۔